۔۔۔۔ ضروری اطلاع ۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکتہ۔
معزز دوستو گزشتہ دنوں میں گوگل نے پلے سٹور سے ہماری ایپلیکیشن موبی ٹی وی ہٹا دی ہے لہذہ ہم نے ایک نئی ایپلیکیشن اپلوڈ کر دی ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ نئی آنی والی اور پرانی ویڈیوز کے لئے ہماری ایپلیکیشن انسٹال کریں۔ہو سکتا ہے موجودہ ایپلیکیشن جلد بند کر دی جائے۔آپ کے تعاون کا شکریہ۔
مزید یہ کہ ویبسائٹ کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے تمام اقساط ویبسائٹ پر بھی اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔